اسکولس میں ٹیچرس کے لیے ٹیچر جاب پروگرام

حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پرائیوٹ اسکولس انتظامیہ کیلئے ٹرینڈ ان ٹرینڈ ٹیچرس مختلف مضامین اور انگلش ، میاتھس کیلئے ایک ٹیچرس ملازمت کی فراہمی پروگرام دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر اتوار 18 مئی دوپہر 3 بجے تا 5 بجے رکھا گیا ہے ۔ ۔