اسکارڈ لینڈ یارڈ کی اولین خاتون سربراہ کا تقرر

لندن ۔ 22 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اسکارٹ یارڈ لینڈ کی 187 سالہ تاریخ میں پہلی بار سینئر برطانوی پولیس عہدیدار ٹریسیڈاڈک کو باوقار محکمہ سراغ رسانی اسکارڈ لینڈ یارڈ کا خاتون سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ 56 سالہ ٹریسیڈا قبل ازیں برطانیہ کی قومی پولیس میں انسداد دہشت گردی شعبہ میں شامل تھیں۔ انہوں نے پولیس سے استعفیٰ دے کر دفترخارجہ سے وابستگی اختیار کرلی تھی۔