برلن۔26مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ صدر ترکی رجب طیب اردغان کی یوروپی ممالک کے خلاف لفاظی سے خود ترکی کو نقصان پہنچے گا ۔ وہ 16اپریل سے پہلے اس لفاظی کو ترک کردینے کا مطالبہ کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ اس لفاظی سے پہنچنے والے نقصان کا ازالہ برسوں تک ممکن نہیں ہوگا ۔