اردغان کی یہ خوبصورت آواز میں دی گئی اذان وائیرل ہورہی ہے۔ترکی کی ایک بڑی مسجد میں دئے گئی اذان کا یہ ویڈیو جیسے ہی وائیرل ہوا ہے ہر کوئی اردغان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکا ہے۔
ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ اردغان کا کوئی ویڈیو وائیرل ہوا ہے۔ اس سے قبل قبرستان میں تدفین کے بعد ایک ویڈیو بھی وائیرل ہوا تھا جس میں صدرترکی طیب رجب اردغان اپنے خوبصورت لہن میں تلاوت قران کررہے ہیں۔
بین الاقوامی سطح پرایک نئی طاقت بن کر ابھرنے والے اردغان کے سامنے آج دنیا کے سورماؤں کے قدم ڈگ مگانے لگتے ہیں۔
اردغان کاشمار ان بین الاقوامی قائدین میں ہے جو دنیا کے کسی بھی کونے میں اگر مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو وہ اسکے خلاف نعرہ بلند کرتے ہیں۔
اردغان کا مقصد دنیابھر کے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں