ارجنٹیا میں چاند گہن

سرمینٹو ۔ /26 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ستاروں کا مشاہدہ کرنے والوں کو آج رات چاند گہن کا تاریکی کے دوران نہایت ہی خوشنما نظارہ کیا جیسے یہ چاند سورج کی آغوش میں پہونچکر جب اس سے دور ہورہا تھا تو ایک آگ نما دائرہ نمایاں ہوا جسے
"Ring of Fire
کا نظارہ کہا جاتا ہے ۔ یہ چاند گہن جی ایم ٹی 12.00 بجے کے بعد جنوبی امریکہ سے گزر جائے گا ۔