اداکار راجندر پرساد کے بھائی ہلاک

حیدرآباد۔ 11 ستمبر (این ایس ایس) معروف تلگو فلم اداکار راجندر پرساد کے بھائی جی ویربھدرا سوامی (57 سال) آج وجئے واڑہ میں موٹر گاڑی کی ٹکر میں ہلاک ہوگئے۔