حیدرآباد 26 جولائی ( سیاست نیوز) معتمد ادارہ ادبیات اردو ڈاکٹر ایس اے شکور نے بتایا کہ نائب صدر ادارہ ادبیات اردو جناب عبدالکریم خان کے انتقال پر بطور سوگ 27 جولائی کو دفتر ادارہ ادبیات اردو کو تعطیل رہے گی ۔