احتجاجی کو گھونسہ مارنے ڈونالڈ ٹرمپ کا اعلان

لاس ویگاس 23 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک اور متنازعہ تبصرہ کرتے ہوئے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے کہاکہ وہ چاہتے ہیں کہ احتجاجی شخص کے چہرہ پر گھونسہ ماریں جبکہ اُن کی انتخابی مہم میںایک شخص نے سخت احتجاج کیا تھا۔ ڈونالڈ ٹرمپ متنازعہ تبصرے کرنے کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔ اُنھوں نے اپنے قریب ترین حریف ٹیڈ کروس کو بھی نہیں بخشا۔