حیدرآباد ۔ 4 ۔ اگست : ( این ایس ایس) : وزیر اعظم ہند مسٹر نریندر مودی کے دورہ حیدرآباد اور لال بہادر اسٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کے پیش نظر 7 اگست بروز اتوار کو سیکوریٹی کی بنیاد پر لمبنی پارک کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔۔