اتوار کو اے پی ٹیٹ مقرر

حیدرآباد ۔ 14 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ٹیچرس کا اہلیتی امتحان اے پی ٹیٹ اتوار 16 مارچ کو ریاست گیر سطح پر منعقد ہوگا ۔ لگ بھگ 4 لاکھ 46 ہزار امیدواروں کی شرکت متوقع ہے ۔ اس میں دو پرچے ہیں پرچہ I اور II کے لیے اردو میڈیم کا ماڈل پیپر گائیڈ کتابی شکل میں جو ڈی ایس سی کے لیے بھی کام آئے گی ۔ دفتر سیاست عابڈس سے حاصل کرسکتے ہیں ۔۔