ائی سی سی ویمنس ورلڈ کپ: ہندوستان نے سری لنکا کو دی 6رنوں سے شکست

ڈیربی( یوکے):سری لنکا کو16رنوں سے شکست دینے کے بعد ائی سی سی ویمنس ورلڈ کپ میں ہندوستان کی ویمنس ٹیم نے اپنی مسلسل چوتھی کامیابی درج کرائی ۔ٹاس جیتے کے بعد کپتان میتھالی راج نے پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

کپتان میتھالی راج نے دپتی شرمام کے ساتھ ملکر 118رن بنانے جو ہندوستان کو 232رن کا اسکور کھڑا کرنے میں کافی مددگار ثابت ہوا۔

جوابی بلے بازی میں سری لنکا کی اچھی شروعات رہی مگر ضروری موقع پرپورے میاچ کے دوران وکٹ بھی گنوائے۔ ڈیلانی منوڈرا نے سب سے زیادہ 61رن بنائے۔ہونم یادو اور جھولان گوسوامی نے بہترین گیند بازی کی ۔

دپتی شرما نے کو پلیئر آف دی میاچ۔