ڈیربی( یوکے):سری لنکا کو16رنوں سے شکست دینے کے بعد ائی سی سی ویمنس ورلڈ کپ میں ہندوستان کی ویمنس ٹیم نے اپنی مسلسل چوتھی کامیابی درج کرائی ۔ٹاس جیتے کے بعد کپتان میتھالی راج نے پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
🤳 Celebration selfie for @BCCIWomen who made it 4⃣ from 4⃣! #WWC17 pic.twitter.com/BmugvxqUtq
— ICC (@ICC) July 6, 2017
کپتان میتھالی راج نے دپتی شرمام کے ساتھ ملکر 118رن بنانے جو ہندوستان کو 232رن کا اسکور کھڑا کرنے میں کافی مددگار ثابت ہوا۔
Deepti Sharma and Mithali Raj shines as Indian beat Sri Lanka in ICC Cricket World Cup . #SLvIND #INDvSL
Details :- https://t.co/K33vCxkVB3 pic.twitter.com/CanTBQQRmT— MY Cricket Town (@MYCricketTown) July 6, 2017
جوابی بلے بازی میں سری لنکا کی اچھی شروعات رہی مگر ضروری موقع پرپورے میاچ کے دوران وکٹ بھی گنوائے۔ ڈیلانی منوڈرا نے سب سے زیادہ 61رن بنائے۔ہونم یادو اور جھولان گوسوامی نے بہترین گیند بازی کی ۔
دپتی شرما نے کو پلیئر آف دی میاچ۔