حیدرآباد ۔ 3 ۔ دسمبر : ( راست ) : گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اردو میڈیم ، مغل پورہ کے طلباء وطالبات نے آل انڈیا ریڈیو ، حیدرآباد بی پر ایک تفریح اور معلومات سے بھر پور ، دلچسپ رنگا رنگ ورائٹی پروگرام 6 دسمبر کو صبح 9 بجکر 30 منٹ پر میڈیم ویو 217.8 میٹرس 1377 کلوہرٹزز پر نشر کیا جائے گا ۔ ۔