آکاش میزائل کی کامیاب آزمائشی پرواز

بلسور(اوڈیشہ) ۔ 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج کامیابی سے آکاش سوپر سانک زمین سے فضاء میں وار کرنے والے دیسی ساختہ میزائل کی اوڈیشہ کے ٹسٹ رینج سے کامیاب آزمائشی پرواز آج دوپہر کی ۔