حیدرآباد 23 اپریل ( آئی این این ) آندھرا پردیش کابینہ کا اجلاس 2 مئی کو منعقد ہوگا ۔ کہا گیا ہے کہ اے پی کابینہ کا اجلاس 2 مئی کو 10.30 بجے دن وجئے واڑہ میں چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو کی صدارت میںمنعقد ہوگا ۔ اس اجلاس میں مختلف اہم پالیسی امور پر غور و خوض کیا جائیگا ۔