آندھراپردیش و تلنگانہ میں مزید بارش کا امکان

حیدرآباد ۔23جولائی ( سیاست نیوز) محکمہ موسمیات آج کہاکہ آندھراپردیش اور تلنگانہ کے مختلف مقامات پر آج اوسط اور موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی ۔ امکان ہے کہآئندہ 48گھنٹوں کے دوران دونوں ریاستوں کے اکثر اضلاع میںمزید بارش ہوگی۔