آندھراپردیش انٹر سال دوم کے نتائج کا آج اعلان

حیدرآباد۔27اپریل ( آئی این این) آندھراپردیش کے انٹرمیڈیٹ سال دوم امتحانات برائے جنرل اور ووکیشنل کورسیس منعقدہ مارچ 2015 کے نتائج کا اعلان 28 اپریل بروز منگل کرنول کلکٹریٹ میںریاستی وزیر جی سرینواس راؤ کریں گے ۔ نتائج حسب ذیل ویب سائٹس پر دستیاب رہیں گے ۔
http://examresults.ts.nic.in / www.manabadi.co.in
www.99results.com / www.schools9.com
www.bharatstudent.comجونیئر کالجس کے پرنسپلس سائٹ http://bieap.cgg.gov .inپر اپنا آئی ڈی اور پاس ورڈ استعمال کرتے ہوئے اپنے کالج کے نتائج کا مشاہدہ کرسکتے ہیں ۔