حیدرآباد ۔ 19 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ ) : آل انڈیا عربک ٹیچرس اسوسی ایشن کا عصری ٹکنالوجی اس کی اہمیت و افادیت پر 21 جنوری بارہ بجے دن ایک علمی اجلاس شعبہ عربی جامعہ عثمانیہ کے سمینار ہال میں منعقد ہوگا ۔ عثمانیہ یونیورسٹی ، ایفل یونیورسٹی اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے اساتذہ اس دور میں جدید ٹکنالوجی کے استعمال کی ضرورت پر اظہار خیال کرینگے ۔۔