حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( این ایس ایس ) : ریاستی حکومت نے آج آسرا اسکیم کے تحت ریاست میں پینشنس کی ادائیگی کیلئے 4,438 کروڑ روپئے جاری کئے ۔ آج یہاں جاری ایک جی او میں ریاستی حکومت نے کہا کہ یہ فنڈس صرف آسرا پنشن اسکیم کے تحت استفادہ کنندگان میں تقسیم کئیے جائیں گے ۔۔