واشنگٹن ۔ 5 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ تیل کی بڑی کمپنی آرامکو میں 2018ء سے عوام کیلئے پیش کئے جانے والے شیرز کی فہرست میں وال اسٹریٹ کو بھی شامل کرے ۔ وہ جاپان جاتے ہوئے طیارہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطابک ررہے تھے ۔