آج محفل گلستان غزل

حیدرآباد /13 جون ( راست ) بتاریخ 14 جون بروز ہفتہ 6 بجے شام ،بمقام : بھارتی ودیا بھون کنگ کوٹھی میں منعقد ہے ،صدارت: محترم جناب زاہد علی خان صاحب مدیر اعلی روزنامہ سیاست ،رسم اجراء : بدست عزت مآب محمود علی صاحب ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ ،مہمانان خصوصی: ،محترم جناب بنڈارو دتہ تریا ایم پی محمد فاروق حسین ایم ایل سی ، ممتاز علی اکرم جبیل ، محمد قمرالدین سابق انجینئیر ان چیف ،مقررین : پروفیسر مجید بیدار ،ڈاکٹر فاروق شکیل ،جناب اطیب اعجاز ہیں ۔ نظامت :جناب اطیب اعجاز محفل گلستان غزل میں ممتاز گلوکار: جناب خان اطہر اور محترمہ پرواگرو ،جناب انجنی کمار گوئل کی غزلیں ساز پر پیش کریں گے ۔طبلہ پر ممتاز طبلہ نواز محمد نجم الدین جاوید سنگت کریں گے، کنوینر :صوفی سلطان شطاری آرگنائزر: ارشاد فریدی ، یوسف خان ، معراج جعفری9391019280/ 09949055122۔