آج دکن ریڈیو 107.8 پر راست نشریہ میں ایم اے حمید کے سوال جواب

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : دکن ریڈیو 107.8 یف ایم پر راست نشریہ پروگرام میں بنک میں کلرک کی 20 ہزار جائیدادوں کے تحریری امتحان آئی بی پی ایس پر سوالات کے جوابات ایم اے حمید دیں گے ۔ جو 5 تا 6 بجے نشر ہوگا ۔ صبح 11 تا 4 بجے تک مس منجو آر جے کو اپنے سوالات ریکارڈ کرواسکتے ہیں ۔۔