حیدرآباد 28 مارچ ( سیاست نیوز ) حیدرآباد ۔ نئی دہلی اے پی ایکسپریس 29 مارچ کو 8 گھنٹے اور 35 منٹ تاخیر سے روانہ ہوگی ۔ کہا گیا ہے کہ جو ٹرین صبح 6.25بجے روانہ ہونے والی تھی وہ اب سہ پہر 3 بجے روانہ ہوگی ۔ دہلی سے آنے والی ٹرین کی تاخیر کی وجہ سے روانگی میں بھی تاخیر ہو رہی ہے ۔