آج انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج

حیدرآباد 27 اپریل (سیاست نیوز) انٹر میڈیٹ سال اول امتحانات مارچ 2014 برائے جنرل و کیشنل کورسیس کے نتائج کا 28 اپریل کو 3.00 بجے اعلان کیا جائے گا ۔
اس خصوص میں آج ریاستی گورنر نے ہدایت جاری کردی ہے۔ یہ نتائج ویب سائیٹس پر دستیاب رہیںگے۔
indiaresults.com manabadi.com vidyavision.com bhartstudent.comجبکہ بی ایس این ایل کے ٹیلیفون سے 18004251110 پر معلوم کئے جاسکتے ہیں۔