آج آسمان گڑھ کے علاقوں میں برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : اے ڈی ای آسمان گڑھ کے بموجب 3 جولائی کو صبح 10 تا 2 بجے دن پی اینڈ ٹی کالونی اور شیوا گنگا برقی فیڈرس کی مرمت و درستگی عمل میں آئے گی جس کے پیش نظر فیڈرس کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے سیوا ٹفن سنٹر ، بومنا برادرس ، آر ایس برادرس ، جے سی برادرس ، دلسکھ نگر ، آندھرا بنک ، راجیو چوک ، چائے گھر ، شلپی بار اینڈ ریستوران ، سائی بابا ٹمپل ، دلسکھ نگر مین روڈ جب کہ شیوا گنگا فیڈر کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے بھولکشمی نگر ، کلیان نگر ، تروینی نگر ، شیوا گنگا تھیٹر مین روڈ ، پرگتی نگر ، پی اینڈ ٹی کالونی ، شاردا نگر ، ریڈکراس ہاسپٹل ، ساہیتی نگر ، سنکیشور بازار ، سرور نگر کٹہ ، پرگتی کالج ، اسکالرس کالج ، اسی طرح 3 بجے دن تا 6 بجے شام کے درمیان اے بی کالونی برقی فیڈر کے تحت آنے والے علاقہ جات جیسے اے بی کالونی ، واٹر پمپ ، میڈاس ہاسپٹل ، باورچی ہوٹل ، واٹر ٹینک ، گنگاٹاور ، میگا تھیٹر ، سائی بابا ٹمپل ، ریلوے ریزرویشن کاونٹر ، پلاریڈی سویٹس میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔