آبدوز وں سے متعلق مواد کا افشاء ہندوستان اور فرانس کو تشویش

نئی دہلی ؍ ملبورن ۔ 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی بحریہ کیلئے ممبئی میں ایک فرانسیسی کمپنی کے ساتھ اشتراک میں تیار کی جارہی 6 نہایت عصری آبدوزوں کی قابلیت کے بارے میں خفیہ مواد کا افشاء ہوا۔ دونوں ممالک کے سیکوریٹی انتظامیہ میں اس پر تشویش پائی جاتی ہے۔ فرانس کے حکام نے کہاکہ یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے اور ہندوستان کے ساتھ مل کر معاملہ کی جانچ کی جائے گی۔ (خبر صفحہ 5 پر)