آبادیاتی عدم توازن پر آر ایس ایس کی امکانی قرارداد

رانچی ۔ 29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) حالیہ مردم شماری کے اعداد و شمار کے بموجب مسلم آبادی ہندوستان میں 17 کروڑ سے زیادہ ہے ۔ آر ایس ایس کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل سے شروع ہورہا ہے۔ توقع ہیکہ اس میں قرارداد منظور کی جائے گی کہ آبادیاتی عدم توازن کو دور کرنے کیلئے آبادی میں اضافہ پر قابو پایا جائے ۔ آر ایس ایس کے ترجمان منموہن ویدیا نے پریس کانفرنس میں اس کا انکشاف کیا۔