حیدرآباد ۔ 7 مئی (پریس نوٹ) انسٹیٹیوٹ آف پبلک انٹر پرائزیس کے پی جی ڈی ایم برائے تعلیمی سال 2016-18ء میں داخلوں کا آغاز ہوا ہے۔ کورسیس میں پوسٹ گرائجویٹ ڈپلومہ ان مینجمنٹ، پی جی ڈی ایم بینکنگ انشورنس اینڈ فینانشیل سرویس، پی جی ڈی ایم ریٹیل مارکیٹنگ، پی جی ڈی ایم انٹرنیشنل بزنس، پی جی ڈی ایم ہیومن ریسورس مینجمنٹ اور ایگزیکیٹیو پی جی ڈی ایم شامل ہیں۔