حیدرآباد ۔ 25 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : ڈائرکٹر آئی پی ای کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائزس
(IPE) حیدرآباد میں سال برائے 2016-18 حسب ذیل پی جی ڈی ایم کورسیس میں داخلے جاری ہیں ۔ پی جی ڈپلوما ان مینجمنٹ پی جی ڈی ایم بینکنگ انشورنس اینڈ فینانشیل سرویس ، پی جی ڈی ایم ریٹیل مارکیٹنگ ، پی جی ڈی ایم انٹرنیشنل بزنس ، پی جی ڈی ایم ہیومن ریسورس مینجمنٹ اور ایگزیکٹیو پی جی ڈی ایم یہ تمام کورس اے آئی یو ، ایم ایچ آر ڈی اور اے آئی یو ، این بی اے ، ایم ایچ آر ڈی Gol سے ملحقہ ہیں ۔ 30 اپریل 2016 درخواست فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ ہے ۔ GMAT / ATMA / CMAT / CAT / MAT / XAT معلومات رکھنے والے طلبہ آن لائن درخواست ادخال کے لیے ویب سائٹ ipeindia.org ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات 9391932129 ۔ 180030004473 پر حاصل کرسکتے ہیں ۔۔