آئی ٹی تعلیم ، تحقیق اور صنعت پر 17 ، 18 نومبر کو ورکشاپ

حیدرآباد ۔ 11 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : بی ایم برلا سائنس سنٹر اور سفارت خانہ اٹلی ، نئی دہلی ، یونیورسٹی آف اوڈین اٹلی کے تعاون سے آئی ٹی تعلیم ، تحقیق اور صنعت پر ورکشاپ کا 17 اور 18 نومبر کو اہتمام کررہے ہیں ۔ اٹلی اور ہندوستان کے ماہرین تعلیم کے لکچرس ہوں گے ۔ سینئیر کمپیوٹر سائنس طلبہ ، فیکلٹی اور پروفیشنلس کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ خواہش مند 9391516839 پر ربط کریں یا birlasc@gmail.com پر ای میل کریں ۔۔