٭ انسان کے خون کے سرخ خلئے صرف بیس سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگاتے ہیں ۔
٭ پھولوں کا ملک ہالینڈ کہلاتا ہے ۔
٭ انسان کا دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو تیس فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔
٭ سیمنگ برڈونیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے
٭ کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ کا فاصلہ طئے کرسکتا ہے ۔
٭ اگر سو پاور کا بلب مسلسل دس گھنٹے جلتا ہے تو اس سے بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ہے ۔
٭ موٹر کار 1768 میں ایجاد ہوئی ۔
٭ پستول 1500 میں ایجاد ہوا ۔
٭ نیوزی لینڈ میں سانپ نہیں پائے جاتے ۔
٭ کتے کو سرخ اور سبز رنگ نظر نہیں آتا ۔
٭ سفید ہاتھیوں کی زمین تھائی لینڈ کو کہتے ہیں
٭ اصلی ہیرا پانی میں نظر نہیں آتا ۔
٭ کسٹین پولینڈ کی ملکہ تھی لیکن وہ ایک بھی بار پولینڈ نہیں گئی ۔
٭ بابائے سائنس ارسطو کو کہتے ہیں
٭ دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
٭ ہاتھی کے دماغ کا وزن 11 پاؤنڈ ہوتا ہے ۔