ڈیزنی کی مالکانہ کمپنی ’’دا والٹ ڈرنی‘‘ کمپنی نے 71 ارب ڈالر کا سودا کرکے 20th century fox کو خریدلیا ہے۔ اس طرح اسٹارانڈیا اب والٹ ڈرنی میں ضم ہوگئی ہے۔ اسٹار انڈیا کے درجنوں کھیل اور تفریحی چینل میں یہ سودا پچھلے ہفتہ ہوا اس سودے کے تحت اسٹار انڈیا کے علاوہ فاکس فلم پروڈکشن تجارت کے ساتھ ہی 20th century fox سرچ لائٹ پکچز فاکس 2000 پکچرز فاکس فیملی اور انمیشن فاکس ٹیلی ویژن کریٹیو ایونٹس 20th century fox ٹیلی ویژن ایف ایکس پروڈکشن اور فاکس نٹ ورکس، نیشنل جیوگرافی پارٹنرس، فاکس نٹ ورکس شامل ہے۔ معاہدہ کے تحت ڈزنی ٹاٹا، اسکائی، انڈومال شائن گروپ کی بھی مالک ہوگی۔