۔ 29 پولنگ بوتھس پر کل دوبارہ رائے دہی

حیدرآباد 11 مئی (سیاست نیوز) ریاستی چیف الکٹورل آفیسر مسٹر بھنور لعل نے 13 مئی کو ریاست کے 29 مراکز رائے دہی (پولنگ بوتھس) میں ہونے والی دوبارہ رائے دہی کے پیش نظر 13 مئی کی شب 7 بجے تک کسی بھی نوعیت کے ’’ایکزٹ پولس‘‘ اور اوپنین پولس کی اشاعت و ٹیلی کاسٹ پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے احکامات جاری کئے اور کہا کہ اگر ان احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایکزٹ پولس و اوپنین پولس کی اشاعت و ٹیلی کاسٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا انتباہ دیا ۔