حیدرآباد 4 نومبر ( آئی این این ) یوتھ کانگریس کے سینکڑوں کارکنوں نے پارٹی نائب صدر راہول گاندھی کی گرفتاری کے خلاف آج بی جے پی دفتر تک احتجاجی ریلی نکالنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا ۔