یمن کے صدر ہادی نئے وزیر خارجہ مقرر

یمن : یمن کے صدر عبید رالربا منصور ہادی ان کے ملک کے نئے وزیر خارجہ مقرر کئے گئے ہیں ۔ذرائع ابلاغ نے یہ بات بتائی ۔ریاستی خبر رساں ایجنسی صبا نے بتایا کہ خالد الیمنی عبد الملک خلفی کا عہدہ سنبھالیں گے ۔

عبد الملک ہادی کے مشیراعلی کے عہدہ پر فائز ہوجائیں گے۔امریکہ کیلئے یمن کے ایمبسڈر احمد بن مبارک یمن کے سفیر کا کام انجام دیں گے ۔ہادی کی حکومت کو سعودی حکومت کی تائید حاصل ہے جو ایرانی حوثی سے جنگ لڑرہی ہے ۔