ہولی پر عوام کو گورنر کی مبارکباد

حیدرآباد۔/28 فبروری، ( این ایس ایس ) گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے عوام کو ہولی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ یکم مارچ کو تہوار کے پیش نظر گورنر نے کہا کہ ہولی رنگوں و رواداری کا تہوار ہے۔