ہندوستان کے شہریوں کو مرکزی وزیر داخلہ کی عیدالفطر کی مبارکباد

نئی دہلی 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے آج عیدالفطر کی مبارکباد اپنے وطن کے تمام شہریوں کو دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ یہ عید امن اور ہر ایک کے لئے خوشی کا پیغام لائے گی۔ اُنھوں نے کہاکہ امن اور خوشی کا پیغام لائے گی۔ اُنھوں نے کہاکہ وہ عیدالفطر کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ عیدالفطر ہر ایک کی زندگی میں امن، خوشی اور مسرت کا پیغام لائے گی۔