ہایتی میں بس پہاڑ سے گر پڑی ، 20 ہلاک

پورٹ آ پرنس 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) ایک بس جنوب مغربی ہائتی میں پہاڑی چوٹی سے نیچے گر پڑی جس کی وجہ سے 20 افراد ہلاک ہوگئے ۔ سرکاری بیان کے بموجب تحقیقات کا حکم دے دیاگیا ہے ۔ بس میں حد سے زیادہ افراد سوار تھے سڑک سے پھسل کر گر گئی ہے ۔