حیدرآباد۔/20 فروری، ( سیاست ڈاٹ کام )حیدرآباد میں بہت جلد ایک اور لینڈ مارک عمارت کا اضافہ ہوگا۔فی الحال کونڈہ پور میں واقع امریکی آئی ٹی ادارہ گوگل نے حیدرآباد فینانشیل ڈسٹرکٹ کے وینٹیج پوائنٹ پر 22 منزلہ عمارت کی تعمیر کا اعلان کیا ہے جہاں 13000 افراد کو ملازمت حاصل ہوگی۔