گلبرگ سوسائٹی قتل عام کیس دستاویزات عدالت میں پیش

احمد آباد ۔ 9 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)سپریم کورٹ کی مقررہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے آج 2002 فسادات کے گلبرگ سوسائٹی قتل عام کیس سے متعلق دستاویزات یہاں خصوصی سماعتی عدالت میں پیش کردئے ۔جج پی بی دیسائی نے اگلی سماعت 11 ڈسمبر کو مقرر کی جبکہ اسپیشل پراسیکیوٹر آر سی کوڈیکر نے متاثرین اور گواہوں کے نمائندہ ایڈوکیٹ ایس ایم ووہرا کو یہ دستاویزات معائنہ کیلئے حوالے کئے۔