حیدرآباد۔ 24 مارچ (این ایس ایس)نظام آبادکی ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ کے کویتا نے آج کہا کہ 16 لوک سبھا حلقوں میں ٹی آر ایس کی کامیابی کی صورت میں کے سی آر کو 116 ارکان پارلیمنٹ کی تائید حاصل ہوسکتی ہے ۔ وہ اپنے حلقہ میں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہی تھیں ۔