حیدرآباد ۔ 29 ۔ جون : ( راست ) : کالجوں میں داخلوں اور روزگار میں رہنمائی کے لیے انتہائی معلوماتی اور مفید کتاب ’کیرئیر گائیڈنس ‘ مرتبہ جناب سید محمد افتخار مشرف منظر عام پر آئی ہے ۔ جس کی رعایتی قیمت دو سو روپئے مقرر کی گئی ہے ۔ خواہش مند افراد دفتر ایم ڈی ایف ، احاطہ روزنامہ سیاست عابڈس سے راست حاصل کرسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9959663334 پر ربط کریں ۔۔