حیدرآباد ۔ 31 مارچ (سیاست نیوز) 220 کیلو واٹ کے کیبل کو ٹرانسمیشن کارپوریشن آف ٹی ایس لمیٹیڈ ٹی ایس ٹی آر (اے این ایس کو) کی جانب سے جمعرات سے بچھایا جارہا ہے جس کیلئے رنگ روڈ سے ریتی باؤلی کی سڑک کھودی گئی ہے۔ سڑک کھدوائی کی جہ سے مصروف ترین اوقات میں یہاں ٹریفک جام کا سنگین مسئلہ درپیش ہے۔