کیا با ت ہے !

٭  ایک دوست دوسرے دوست سے ’’ او ہوا کھانے چلتے ہیں‘‘ ۔ دوسرا دوست : نہیں بھئی میں نے ابھی ابھی روٹی کھائی ہے ۔ ‘‘
٭  ماں ( بیٹے سے ) بیٹا ! بلب بند کردو۔ بیٹا ( معصومیت سے ) الماری میں یا صندوق میں ؟ ۔
٭ ایک بیوقوف ! امتحانی پرچہ دینے کیلئے اپنے ساتھ ایک پلمبر کو لے گیا ۔ کسی نے پوچھا ’’ بھائی پرچہ دینے کیلئے پلمبر کا کیا کام ہے ؟ ‘‘ بیوقوف ’’ مجھے پتہ چلا ہے کہ آج کا پرچہ لیک ہوگیا ہے ۔ ‘‘