٭ انکم ٹیکس کا نظام سب سے پہلے برطانیہ میں رائج کیا گیا۔
٭ وہائٹ ہاوس کا سنگ بنیاد 13 اکٹوبر 1752 کو رکھا گیا ۔
٭ دنیا میں قدیم ترین پرچم ڈنمارک کا ہے ۔
٭ قطب جنوبی پر سب سے پہلے برطانیہ اور ناورے کے پرچم لہرائے گئے تھے۔
٭ اٹک کا تاریخی قلعہ مغل بادشاہ اکبر اعظم نے 1518 میں تعمیر کروایا تھا ۔
٭ دنیا میں سب سے زیادہ سیسہ LEAD آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔
٭ بلی کو سب سے پہلے مصریوں نے بطور پالتو جانور پالا ۔
٭ انسان کے جسم میں خون کا دوران ایک دن تقریبا 168 میل کا فاصلہ طئے کرتا ہے ۔
٭ پینگوئن ہوا میں 6 فٹ اونچائی تک چھلانگ لگا سکتا ہے ۔
٭ ریچھ 30 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑسکتا ہے۔
٭ ہدہد ایک سکنڈ میں 20 بار چونچ مارتا ہے ۔