کون کیا تھا ؟

٭ بجلی کا نام الکٹرک سٹی ولیم گلبرٹ نے رکھا تھا ۔
٭ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ونڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا ۔
٭ سفید تھوتھازنک سلفیٹ کو کہا جاتا ہے ۔
٭ پہلا کامیاب اسٹیم انجن ایک انگریز انجنیئر نے 1698 میں بنایا ۔
٭ دنیا کی پہلی موٹر کار ‘ جس کا انجن پٹرول سے چلتا تھا ‘ ایک جرمن انجنیئر نے 1884 میں بنائی تھی ۔
٭ کرسٹوفر کولمبس ‘ جس نے امریکہ دریافت کیا ایک جولا ہے کا لڑکا تھا ۔
٭ امریکہ کے ایک صدر ابراہم لنکن ایک غریب کسان کے بیٹے تھے ۔
٭مشہور انگریز ادیب تھامس کارلائیل ایک بڑھئی کے گھر پیدا ہوا ۔
٭ فرانس کا مشہور حکمراں نپولین ابتداء میں ایک معمولی سپاہی تھا ۔
٭ مشہور سائنسدان ایڈیسن اخبار فروش تھا۔
٭ مشہور انگریز سائنسدان مائیکل فیر اڈے لندن کے ایک غریب لوہار کا بیٹا تھا ۔