نئی دہلی ۔ 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ ان کی یاد کرتے رہیں گے۔ سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی اہلیہ ہمیشہ اخبارات کی سرخیوں میں رہی ہیں۔ کلثوم نواز کا انتقال منگل کے دن طویل علالت کے بعد لندن میں ہوا تھا۔ مودی نے کہا کہ تہہ دل سے رنج و غم کے ساتھ میں نے بیگم صاحبہ کی انتقال کی خبر سنی۔ میں پاکستان مسلم لیگ (نواز)کے صدر کے ہوں ۔