سرینگر ۔ 25 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لشکرطیبہ کے دو عسکریت پسند آج صبح جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ٹاؤن میں سیکوریٹی فورسیس کے ساتھ انکاؤنٹر میں ہلاک ہوگئے جو ایک گھر میں روپوش تھے اور خفیہ ذرائع سے انٹلیجنس اطلاعات موصول ہونے کے بعد یہ کارروائی کی گئی تھی۔