گریڈیھ(جھارکھنڈ)۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) الگ دیشی دیہات کے کان کے گودام میں دھماکہ سے کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ سب ڈیویژن پولیس آفیسر نے کہا کہ دھماکہ سے نعشوں کے پرزے ہوگئے۔