ڈی راجو سی آئی آئی تلنگانہ کے نئے چیرمین منتخب

حیدرآباد ۔ /20 مارچ (پی ٹی آئی) کیر بلڈنگ سسٹمس اور اسٹرکچر انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کے سی ای او اور منیجنگ ڈائرکٹر ڈی راجو کو آج سی آئی آئی تلنگانہ کا چیرمین برائے 2019-20 ء منتخب کرلیا گیا ۔

بی جے پی میں مزید قائدین کی شمولیت متوقع:لکشمن
حیدرآباد ۔ /20 مارچ (سیاست نیوز) بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے آج دعویٰ کیا کہ ڈی کے ارونا کی شمولیت کے بعد کانگریس کے متعدد سینئر قائدین بھی آئندہ دو دن کے دوران اس پارٹی میں شمولیت کے خواہاں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پارٹی مزید مستحکم ہوگی۔